پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

نادرا ڈیٹا جمع کرنے کے اعتبار سے دنیا کے بڑے اداروں میں شامل ،اہم ملک نے بھی خدمات لے لیں

datetime 23  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)نادرا ڈیٹا جمع کرنے کے اعتبار سے دنیا کے بڑے اداروں میں شامل ہوگیا ،افریقی ملک فجی نے بھی ڈیٹا بیس کیلئے نادرا کی خدمات لے لیں۔اعدادوشمار کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی کے پاس بیک وقت 20 کروڑ افراد کا ریکارڈ موجود ہے۔

گزشتہ برس کی نسبت اسمارٹ کارڈ کیلئے درخواستوں میں 5 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا۔ صرف 7 دنوں میں 2 لاکھ 77ہزار نئے شناختی کارڈز کی رجسٹریشن مکمل ہوئی ہے۔ 6 دنوں میں شکایات پر 500 بلاک شناختی کارڈز بحال کردیئے گئے ہیں۔افریقی ملک فجی نے بھی ڈیٹا بیس کیلئے نادرا کی خدمات لے لی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…