پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کا ایک اور بڑا عالمی اعزاز، بڑے شہر میں تعمیر کی جانے والی عمارت کو جنوبی ایشیا کی بلند ترین عمارت قرار دے دیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں  واقع بحریہ آئیکون ٹاور کو جنوبی ایشیا کی بلند ترین عمارت قرار دے دیا گیا، بحریہ ٹاؤن کی جانب سے تیار کی جانے والی یہ 88 منزلہ عمارت پاکستان کی بھی سب سے بلند عمارت ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے میزبان جنید سلیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی ایشیا میں بلند و بالا عمارتوں کی تعداد کے معاملے میں پاکستان بھارت اور سری لنکا

سے پیچھے ہے، پاکستان میں بلند عمارتوں کی تعداد کافی کم ہے جبکہ بھارت اور سری لنکا اس معاملے میں پاکستان سے کہیں آگے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بلند و بالا عمارتوں کی تعداد کے معاملے میں تو پیچھے ہیں لیکن حال میں کراچی میں بحریہ ٹاؤن کی جانب سے تعمیر ہونے والی عمارت 88 منزلوں پر مشتمل ہے اور بحریہ آئیکون ٹاور اس وقت جنوبی ایشیا کی بلند ترین عمارت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…