منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

شہباز شریف سے اختلافات، مریم نوازنے وضاحت جاری کردی

datetime 22  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میرا شہباز شریف سے کوئی اختلاف نہیں،میری ذاتی رائے کو اختلا ف بنا کر پیش کرنے والوں کو مایوسی ہو گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ یہ کوشش 30 سال سے جاری ہے،مخالفین کہ یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کو علاج کے لئے عدالتی ریلیف نہیں مل رہا،اس کے بعد کیا راستہ اپنانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…