جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز کب ہوگا؟محکمہ تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیاں بڑھائے جانے کے حوالے سے خبروں کے بعد بڑا اعلان کردیا

datetime 22  جون‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)محکمہ تعلیم کے ترجمان سعید میمن نے گرمیوں کی چھٹیاں بڑھائے جانے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر آنے والی خبروں کی تردیدکردی۔ترجمان محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ تمام اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم مئی سے 30 جون تک ہیں اور نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا، اس میں کسی قسم کی توسیع نہیں کی گئی۔انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم کی طرف سے 2 جنوری 2019 کو منعقد کیے گئے اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ہی پورے سال کے تعلیمی شیڈول کا فیصلہ کیا گیاتھا، جس کے مطابق

تمام اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم مئی سے 30 جون تک ہوں گی اور نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا۔ترجمان محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے کل سے سوشل میڈیا پر کچھ عناصر کی جانب سے پچھلے سال کے کسی چینل پر نشر ہوئی خبر کے اسکرین شاٹس جاری کرکے عوام کو پریشان کیا جا رہا ہے جن کو خاطر میں نہ لایا جائے۔انہوں نے کہا کہ گرمیوں کی چھٹیاں طے شدہ شیڈول (یکم مئی سے 30 جون تک) کے مطابق برقرار ہے اور اسکولوں میں یکم جولائی سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…