منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

مہنگائی کی شرح میں مزیداضافہ،کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات بڑھ گئیں 

datetime 21  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)رواں مالی سال کے جون  کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.31 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاجبکہ  کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریے0.59 فیصد بڑھ گئے۔پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 14 جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سگریٹ، چینی، لہسن، گندم، آٹا،

روٹی سادہ، پیاز، دال مونگ، دال ماش، خوردنی تیل، گڑ، بیف، مٹن، باسمتی چاول، اری چاول، آلو، ویجی ٹیبل گھی سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔زندہ مرغی، کیلے، ٹماٹر، انڈے، ایل پی جی، دال مسور، چنے کی دال، سرخ مرچ سمیت 8اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق پیٹرول، ہائی سپیڈ ڈیزل، مٹی کاتیل، گیس نرخ، بجلی کے نرخ، چائے، مسٹرڈ آئل، ملک پاڈر، نمک، تازہ دودھ، دھی، صابن سمیت 25 اشیائے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ادارہ شماریات کے مطابق جون کے پہلے ہفتے کے مقابلے میں دوسرے ہفتے میں آٹھ ہزار تا بارہ ہزار آمدنی، بارہ ہزار تا اٹھارہ ہزارآمدنی، اٹھارہ ہزار تا پینتیس ہزار تک اور پینتیس ہزار روپے سے زائد آمدنی والے افراد کے گروپوں کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے میں بالترتیب 0.44، 0.36،0.28 اور 0.23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی سال کے جون  کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.31 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاجبکہ  کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریے0.59 فیصد بڑھ گئے۔پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 14 جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سگریٹ، چینی، لہسن، گندم، آٹا، روٹی سادہ، پیاز، دال مونگ، دال ماش، خوردنی تیل، گڑ، بیف، مٹن، باسمتی چاول، اری چاول، آلو، ویجی ٹیبل گھی سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…