اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم ہاؤس کو اسلام آبادنیشنل یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا منصوبہ شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کردیا گیا

datetime 21  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہائوس کو یونیورسٹی کا منصوبہ ختم کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان وزیراعظم ہائوس کو اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی کے قیام کا منصوبہ رکھتے تھے جس پورا ہونے قبل ہی ختم کر دیا گیا ہے ۔ یونیورسٹی کا افتتاح جنوری میں کیا گیا جس پر تین کروڑ روپے خرچ آیا تھا ۔ وزیراعظم

ہاؤس میں یونیورسٹی کے قیام کے لیے ایچ ای سی نے فزیبلٹی رپورٹ،آرڈیننس اورپی سی ون تیار کیا تھا لیکن نئے مالی بجٹ میں حکومت کی جانب سے اس منصوبے کیلئے کوئی رقم مختص نہیں کی گئی ۔ ذرائع نےبتایا ہے کہ وزیراعظم ہائوس میں اب انجینئرنگ یونیورسٹی قائم کی جائے گی جس کی نگرانی ڈاکٹر عطا الرحمان کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…