پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے 2 دن لگاتار بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 21  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش نے جڑواں شہروں کے موسم کو خوشگوار بنا دیا، تیز گرمی خوشگوار موسم میں بدل گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق آئندہ دو روز میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات

کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں جمعرات کے روز موسم گرم اور خشک رہا، رپورٹ کے مطابق جڑواں شہروں سمیت کوہاٹ، مالا کنڈ، بنوں، ہزارہ، ڈی آئی خان، لاہور، سرگودھا، حیدر آباد ڈویژن، میرپورخاص، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…