کراچی (این این آئی)پاکستان آرمی میں بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کے لیے ڈائریکٹ شارٹ کورس سروس کمیشن انٹری نومبر 2019 کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 17 جون تا 30 جون 2019 تک ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنو ں عاقل کے ٹیلیفون نمبر 071-5805599 اور موبائل نمبر0303-3573741 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر وزٹ کریں۔