پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کو 3 بنیادی تنخواہیں اضافی دینے کافیصلہ،منظوری دے دی گئی، ہزاروں ملازمین مستفید ہوں گے

datetime 20  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)وزیر اعلی پنجاب نے بجٹ کی تیاری میں حصہ لینے والے محکمہ خزانہ اور پی اینڈ ڈی سمیت دیگر محکموں کے افسران اور ملازمین کے لیے اعزازی تنخواہوں کے اجرا ء کی منظوری دے دی۔آئندہ مالی سال کا بجٹ کی تیاری میں حصہ لینے پر محکمہ پی اینڈ ڈی بورڈ کے افسران و ملازمین کیلئے تین بنیادی تنخواہیں اضافی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔دیگر صوبائی محکموں میں بجٹ اور پی اینڈ ڈی ونگ کے ملازمین کو بھی اعزازی تنخواہ

دینے کی منظوری دیدی گئی ہے۔حکام کے مطابق افسران و ملازمین کو 4 سے 3 بنیادی تنخواہیں اضافی دی جائیں گی۔محکمہ خزانہ پنجاب کے افسران وملازمین کو چار بنیادی اضافی تنخواہیں دینے کی بھی منظوری دی گئی ہے، یہ تنخواہیں بجٹ کی تیاری میں کام کرنے والے افسران و ملازمین کو دی جائیں گی جس کے لیے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات آئیں گے اور مجموعی طو رپر دو ہزار کے قریب افسران و ملازمین اس سے مستفید ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…