ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

دریائے سندھ نے تباہی مچا دی ، کئی دیہات متاثر، زمینیں دریا برد، بڑے پیمانے پر نقل مکانی

datetime 20  جون‬‮  2019 |

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں دریائے سندھ کے پانی کے بہا ئو میں اضافے سے کچے کے کئی دیہات متاثر ہوگئے ہیں،کئی بستیوں کے مکینوں نے دریائے سندھ کے پانی کے بہائو میں اضافے کے باعث کٹائوکی وجہ سے نقل مکانی شروع کر دی ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق

گزشتہ چند روز سے دریائے سندھ کے پانی کے بہائو میں اضافے کی وجہ سے کٹائو جمعرات کو بھی جاری رہا ،کئی بستیوں کے مکینوں نے محفوظ علاقوں کی جانب نقل مکانی شروع کردی ہے،کٹائو کی وجہ سے زمینیں دریا برد، کھڑی فصلیں زیرِ آب ہو گئیں جبکہ گھروں کو بھی نقصان پہنچا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…