لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے بعد مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بھی عوامی رابطہ مہم کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کل (جمعہ) کو اپنی والدہ محترمہ سابق وزیرا عظم بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے موقع پر نوابشاہ میں منعقدہ جلسے سے باضابطہ عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے۔ مریم نواز نے بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا بھی جلسوں او ر ورکرز کنونشنز کا شیڈول تیا رہے جسے حتمی شکل دی جارہی ہے او رمیں جلسے او رکنونشنز کروں گی۔
ن لیگ حکومت کے خلاف کیا اہم کام کرنے جا رہی ہے؟ بلاول بھٹو کے بعد مریم نواز نے بھی اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
سلمان خان کے بیڈروم میں نادیدہ وجود، پراسرار واقعات کا انکشاف



















































