ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپیکر قومی اسمبلی نے بالآخرشہبازشریف کی ایسی بات مان لی کہ ایوان میں بیٹھا ہر رکن حیران رہ گیا

datetime 19  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے میثاق معیشت کی تجویز پر پیشرفت نہ ہونے پر شکوہ کیا تو اسپیکر قومی اسمبلی نے میثاق معیشت کے معاملے پر کر دار ادا کر نے کااعلان کر دیا ۔بدھ کو اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے

میثاق معیشت کی تجویز پر پیش رفت نہ ہونے کا شکوہ کیا ۔ جواب میں اسپیکر اسد قیصر نے کہاکہ اس پر اب بھی بات ہوسکتی ہے، میں میثاق معیشت کے معاملے پر کردار ادا کروں گا۔ شہباز شریف نے کہاکہ میری پہلی تقریر میں کی گئی میثاق معیشت کی پیشکش کو حقارت سے ٹھکرادیا گیا ، اسد قیصر نے کہاکہ میثاق معیشت پر اب بھی بات ہوسکتی ہے۔ اسپیکر کے اعلان پر شہباز شریف کا پشتو میں جواب ’’ڈیرا ڈیرا مہربانی ‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…