ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کا انٹیلی جنس بیورو میں سینکڑوں بھرتیوں کا فیصلہ،تعلیمی قابلیت بی اے سے میٹرک جبکہ عمر کی حد 18سے 50برس،تفصیلات جاری

datetime 18  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے انٹیلی جنس بیورو کو مزید مستحکم کرنے کے لیے 1600سے زائد افراد کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے اخبارات میں اشتہارات بھی شائع کردیا گیا ہے۔درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 5جولائی ہے، امیدواروں کا تحریری امتحان لینے کا ٹھیکہ نیشنل ٹیسٹنگ سروسز کو دیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 1600بھرتیاں گریڈ

ایک سے گریڈ 14میں کی جائیں گی۔ہر پوسٹ کے لیے صوبوں اور اضلاع کا الگ الگ کوٹہ مختص کیا گیا ہے، امیدواروں کی تعلیمی قابلیت بی اے سے میٹرک رکھی گئی ہے جبکہ عمر کی حد 18سے 50برس ہے۔خصوصی حالات میں عمر کی حد 50برس رکھی گئی ہے، تمام منتخب شدہ افراد کی پوسٹنگ دفاتر میں ہوگی جبکہ فیلڈ ورک کے لیے بھرتیاں بعد میں کی جائیں گی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…