اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

سول جج کو کرسی مارنے پر سزا پانیوالے وکیل عمران منج کی سزا کیوں معطل کی ؟ لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

datetime 18  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سول جج کو کرسی مارنے پر سزا پانے والے وکیل عمران منج ایڈووکیٹ کی سزا معطلی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فیصلہ جاری کیا۔ تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ ملزم کا جرم قابل ضمانت ہے ،کسی شخص کی آزادی اس کا

قیمتی حق ہے جسے آئین پاکستان تحفظ فراہم کرتا ہے ۔عدالت ٹرائل عدالت کی جانب سے ملزم کی سزا معطل کرتی ہے ۔ملزم2لاکھ کا ایک ضمانتی مچلکہ جمع کروائے ۔یاد رہے کہ فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران منج ایڈووکیٹ کو مجموعی طور پر 18 سال قید کی سزا کا فیصلہ سنایا تھا جس کے خلاف ملزم نے لاہو ر ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…