اتوار‬‮ ، 08 مارچ‬‮ 2026 

جنہوں نے ہمارا پیسہ لوٹا اور کھایا ان پر سعودی ماڈل لگادیں یا چین کی طرح گولیاں ماریں،خاتون صحافی حفیظ شیخ سے بجٹ پر سوال کرتے آ بد یدہ ہوگئی‎

datetime 13  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(آئی این پی) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی پریس کانفرنس کے دوران خاتون صحافی بجٹ پر سوال کرتے ہوئے آ بد یدہ ہوگئی، خاتون صحافی نے کہا کہ عمران خان سے کہیں کہ ہماری چیخیں مت نکلوائے،انکی چیخیں نکلوائے جنہوں نے پیسہ کھایا ہے، سارا بوجھ آپ نے ہم پر ڈال دیا ہے، جنہوں نے ہمارا پیسہ لوٹا اور

کھایا ان پر سعودی ماڈل لگادیں یا چین کی طرح گولیاں ماریں۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی پریس کانفرنس میں ایک خاتون صحافی نے سوالوں کے دوران کہاکہ میں نے فواد چوہدری سے کہا تھاکہ جنہوں نے ہمارا پیسہ لوٹا اور کھایا، ان پر سعودی ماڈل لگا دیں،یاچین کی طرح گولیاں ماریں، مگر انہوں نے کچھ نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…