اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کو لندن بھاگتے دیکھ رہا ہوں، سابق صدر آصف علی زرداری نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 11  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف علی زر داری نے حمزہ شہباز شریف کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کو لندن بھاگتے دیکھ رہا ہوں۔ میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم حمزہ شہباز کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کو لندن بھاگتے دیکھ رہا ہوں۔ صحافی نے سوال کیا کہ نواز شریف نے میمو گیٹ پر اظہار افسوس کیا، آپ کو بلوچستان حکومت گرانے پر افسوس ہے؟۔ آصف زر داری نے کہاکہ سیاست میں انسان کو پوزیشن لینا پڑتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…