جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

کسی نے سیاست سیکھنی ہے تو زرداری سے سیکھے،وزیر داخلہ، اعجاز شاہ نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا جواب بھی دیدیا

datetime 11  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن)وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی گرفتاری سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، عدالتیں آزاد ہیں قانون کے مطابق کام کررہی ہیں ،ملک کا وزیر داخلہ ہوں اس لئے آصف زرداری میرا نام لے رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز یہاں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔صحافی نے سوال پوچھا کہ آصف زرداری نے اپنی گرفتاری

کا الزام آپ پر لگایا ہے جس کے جواب میں وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر کسی نے سیاست سیکھنی ہے تو آصف زرداری سے سیکھے ،انہوں نے خود کہا تھا کہ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔آصف زرداری کی گرفتاری سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے ،اس وقت میں ملک کا وزیر داخلہ ہوں اس لئے وہ میرا نام لے رہا ہے، ملک میں عدالتیں آزاد ہیں وہ قانون کے مطابق کام کررہی ہیں ۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…