جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نےکس معروف شخصیت کی درخواست ضمانت خارج کردی

datetime 11  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی ڈاکٹر اکرم چوہدری کی درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو جلد از جلد ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دیا ہے ۔منگل کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کہ سماعت کی۔وکیل نیب نے کہا کہ وائس چانسلر اکرم چوہدری نیلاہور اور منڈی بہاوالدین کیمپس کی غیر قانونی منظوری دی۔ وکیل نیب نے کہا کہ یونیورسٹی میں اشتہار کے بغیر 369 غیر

قانونی بھرتیاں کی گئی،لاہور اور منڈی بہاوالدین کیمپس میں اسٹوڈنٹس سے زیادہ فیسز لی گئی۔ وکیل ملزم نے کہاکہ 159 بھرتیوں کا اختیار وائس چانسلر کا تھا،210 بھرتیوں کی منظوری سینڈیکیٹ نے دی تھی۔ وکیل ملزم نے کہاکہ طالب علموں سے زیادہ فیسز سے کوئی مال میرے موکل کو نہیں ملا ۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ بھرتیوں کے لیے اشتہار نہیں دیا گیا۔ جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہاکہ قانون میں کہا لکھا ہے کہ کنٹریکٹ بھرتیوں کا اشتہار نہیں دیا جاتا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…