بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بڑے شہر میں افسوسناک واقعہ ، 7افراد جاں بحق ، 15زخمی ہو گئے

datetime 11  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ آباد ، کوہاٹ(آن لائن)پنجاب کے ضلع حافظ آباد اور خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں دو مختلف ٹریفک حادثات پیش آئے ہیں جن میں 7 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہو گئے۔حافظ آباد میں موٹر وے ایم 2 سکھیکی کے قریب ایک تیز رفتار بس الٹ گئی، اس حادثے میں5 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے۔

حادثیمیں زخمی ہونے والے افراد اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو تحصیل اسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بد قسمت مسافر بس راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی کہ ٹائر پھٹنے کے باعث تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ادھر کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی کے قریب 2 ٹرکوں میں تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ادھر بلوچستان کے شہر حب میں وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد مسافر زخمی ہو گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بد قسمت مسافر بس راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی کہ ٹائر پھٹنے کے باعث تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ادھر کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی کے قریب 2 ٹرکوں میں تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ‎

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…