اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

کٹھ پتلی وزیر اعظم کے اشاروں پر ناچنے والا نیب ظلم و نا انصافی کی ساری حدیں پار کر چکا ‘ مریم نوازپھٹ پڑیں‎

datetime 11  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم کے اشاروں پر ناچنے والا نیب ظلم و نا انصافی کی ساری حدیں پار کر چکا ہے ۔ حمزہ شہباز کی گرفتاری پر ٹوئٹر پر رد عمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ایسا کرنے والے نہ پہلے تاریخ کے قہر سے بچے ہیں اور نہ اب بچیں گے ۔انہوں نے کہا کہ حمزہ!سر بلند

ہوکے رہنا، کٹھ پتلی تماشہ ختم ہونے کو ہے انشا اللہ!۔ انہوں نے مزید کہا کہ نالائق اعظم اور اس کی جعلی حکومت جو مرضی کرلے مسلم لیگ (ن) ہر صورت عوام کی آواز بنے گی ۔ جیلیں نہ حمزہ شہباز کے لئے نئی ہیں او رنہ ہی مسلم لیگ (ن) کے لئے ، ہم نے ڈکٹیٹر کے مظالم کا مقابلہ کیا ہوا ہے ، یہ ٹوٹی پھوٹی جعلی او آخری سانسیں لیتی حکومت تو ہے ہی ریت کی دیوار!۔‎



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…