پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

حکومت کا بزرگ اورمعذور افراد کو ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ،اے ٹی ایم کارڈ جاری کیے جائیں گے،کتنی رقم دی جائے گی؟ تفصیلات جاری

datetime 10  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)حکومت نے بزرگ اورمعذور افراد کو ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو پیش کردہ تجویز میں کہاگیا ہے کہ سینئر سٹیزن اور معذور افراد کو2ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ ماہانہ وظیفہ دینے کی سکیم پہلے مرحلے

میں پنجاب میں شروع کی جائے گی۔سینئر سٹیزن اور معذور افراد کا ڈیٹا اکٹھے کرنے کا کام آخری مراحل میں ہے۔سینئر سٹیزن اور معذور افراد کو ماہانہ وظیفے کے لئے اے ٹی ایم کارڈ جاری کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں کام کو حتمی شکل دینے کے لئے ٹیمیں کوشاں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…