پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

میڈیکل بورڈ نے آصف علی زرداری کا طبی معائنہ مکمل کر لیا،ان کی حالت اب کیسی ہے؟تفصیلات جاری

datetime 10  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پولِی کلینک کے میڈیکل بورڈ نے آصف علی زرداری کا طبی معائنہ مکمل کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ڈآکٹرز نے آصف زرادی کو میڈیکل فٹ قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق آصف زرادی کی شوگر،بلڈ پریشر،دل

کی دھڑکن نارمل ہے۔نیب کی درخواست پر پولِی کلینک کا تین رکنی میڈیکل بوڈر تشکیل دیا گیا تھا۔تین رکنی بوڈر میں ڈاکٹر آصف عرفان میڈیکل اسپیشلسٹ،ڈاکٹر حامد اقبال کارڈلوجسٹ اور ڈاکٹر امیتاز حسن شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…