جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

داکارہ وینا ملک مریم نواز کے پیچھے ہی پڑ گئیں، ”نانی اماں“قرار دیتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا۔۔۔! سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ برپا

datetime 10  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اداکارہ وینا ملک مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے پیچھے ہی پڑ گئیں، انہیں نانی اماں قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وینا ملک نے ایک ٹوئٹ میں مریم نواز کو نانی اماں قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”نانی کو عزت دو“ بیانیہ ن لیگ۔

اس کے جواب میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے حسین نے ٹوئٹ میں کہا کہ ”نانی کا جینا وینا نے حرام کر دیا“ وینا ملک نے صارفین سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ ”نانی اماں صحیح نام دیا میں نے؟ جس کے جواب میں 91 فیصد صارفین نے ہاں میں جواب دیا جبکہ 9 فیصد نے نہیں میں جواب دیا۔ جنید سلیم نے یہاں تک کہہ دیا کہ وینا ملک اور مریم نواز الیکشن میں مدمقابل ہوں تو آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ جبکہ مائرہ خان نے کہا کہ ایک پٹوارن ووٹنگ کروا رہی تھی پر وینا نے گھر میں گھس کر مارا ہے میمو نہ یہ اوقات ہے ن لیگ کی۔ جب کہ ن لیگ کی جانب سے سوشل میڈیا پر وینا ملک پر بھی شدید تنقید کی گئی، ایک صارف حنا بٹ نے کہا کہ ایک ناکام ترین اداکارہ جس نے انڈیا میں اپنی عزت کے جھنڈے گاڑے، اس کے ذریعے مریم نواز کی کردار کشی کی کوشش کی جا رہی ہے، جب دلیل ختم ہو جائے تو پھر گھٹیا لوگوں کے ذریعے ذاتی حملے کروائے جاتے ہیں لیکن یاد رکھو مریم نواز تم نکموں کو بے نقاب کرتی رہیں گی۔سوشل میڈیا پر طنز ومزاح کا سلسلہ جاری ہے۔  اداکارہ وینا ملک  مریم نواز کے پیچھے ہی پڑ گئیں، انہیں نانی اماں قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وینا ملک نے ایک ٹوئٹ میں مریم نواز کو نانی اماں قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”نانی کو عزت دو“ بیانیہ ن لیگ۔ اس کے جواب میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے حسین نے ٹوئٹ میں کہا کہ ”نانی کا جینا وینا نے حرام کر دیا“

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…