جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

10کروڑ لو اور حکومت کیخلاف تحریک چلائو۔۔۔!!! پیپلز پارٹی اور ن لیگ والے باتیں کرتے رہے،جانتے ہیں عمران خان کا تختہ الٹنے کیلئے کون میدان میں آگیا؟

datetime 10  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ یہ لوگ پیسے پیسے کر رہے ہیں، بندہ ان سے پوچھے کہ کیا نواز شریف کے پاس پیسے نہیں یا پھر زرداری کے پاس پیسے نہیں ۔ عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا حکومت مخالف تحریک کے لیے ایک شخص نے دس کروڑ کا عطیہ دیا ہے۔یہ سب پیسہ بانٹنے کے لیے دیا گیا ہے اور ہدایات کی گئی ہیں

کہ بسیں ، ویگنیں لاؤ، لوگ لاؤ ، فی کس پانچ ہزار دو۔ انہوں نے کہا کہ وقت آنے پر میں نام بھی لے لوں گا۔ اللہ کی منشا میں بڑی منشا ہے جس پر پروگرام میں بیٹھے ایک اور تجزیہ کار نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ کسی نے دس کروڑ روپے دئیے ہوں لیکن جس کو دئیے ہیں کیا اس میں اتنا حوصلہ ہے کہ وہ دس کے دس کروڑ روپے خرچ کرے گا؟یاد رہے کہ عید سے پہلے اپوزیشن نے حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…