اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

نقیب اللہ محسود کے والد نے پاک فوج کی حمایت کا اعلان کردیا‎

datetime 9  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نقیب اللہ محسود کے والد نے بیرونی ایجنڈا مسترد کر دیا، انہوں نے اپنے علاقے میں فوج کی موجودگی کی بھی حمایت کر دی، نقیب اللہ محسود کے والد نے کہا کہ ہم ”لروبر“ کے نعرے کو مسترد کرتے ہیں، یہ تمہارا یا میرا نہیں ہم سب کا پاکستان ہے، نقیب اللہ محسود کے والد

نے بیرونی ایجنڈا مسترد کر دیا، انہوں نے کہا کہ نقیب اللہ محسود کے نام پر کسی کو سیاست کی اجازت نہیں دی اور نہ فنڈ اکٹھا کرنے کی اجازت دی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے عدالتوں پر پورا یقین ہے، عدالتوں میں انتالیس انتالیس سال تک کیس چلتے ہیں مجھے سال میں انصاف ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…