پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

شہباز شریف کی گاڑی پر نوٹوں کی بارش،ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 9  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کے استقبال کیلئے آنے والے ایک کارکن کی جانب سے نوٹ بھی نچھاور کئے گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی گاڑی قافلے کی صورت میں ائیر پورٹ

سے باہر نکلی تو کارکنوں نے ان کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ اس دوران ایک کارکن کی جانب سے شہباز شریف کی گاڑی پر نئے نوٹ نچھاور کئے گئے جو استقبال کیلئے آنے والے کارکنوں نے اکٹھے کر لئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…