ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سگریٹ اورکاربونیٹڈ ڈرنک پر ہیلتھ ٹیکس کے نفاذ کی حتمی منظوری، کتنا ٹیکس لگایاجائے گا،تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

datetime 9  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سگریٹ پر ہیلتھ ٹیکس کے نفاذ کی حتمی منظوری  دے دی گئی۔ اتوار کو وزیر اعظم کے فوکل  پرسن برائے انسداد تمباکو نوشی بابر عطا نے تصدیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق بیس سگریٹ والے پیکٹ پر 10 روپے ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،کاربونیٹد ڈرنکس پر بھی ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی،250 ملی لیٹر کی کاربونیٹڈ ڈرنک کی ایک بوتل پر ایک روپیہ ہیلتھ ٹیکس عائد کیا جائے گا،بجٹ میں ہیلتھ

ٹیکس کا باضابطہ اعلان ہو گا،حاصل ہو نے والا ٹیکس صحت کارڈ کے زریعے غریبوں پر خرچ ہو گا۔ وزیر اعظم کے فوکل پرسن بابر عطا کے مطابق تاریخ میں پہلی بار تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کے لئے ٹیکس لگانے جارہے ہیں، اس ٹیکس سے 40 سے پچاس ارب کی وسائل حاصل ہوں گے۔بابر عطا ء نے کہاکہ تاریخ میں پہلے بار اس قدر جرات مندانہ فیصلہ کیا گیا،موت کے سوداگروں کی بلیک میلنگ میں نہیں ائیں گے

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…