جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

ملتان بڑی تباہی سے بچ گیا،کالعدم تنظیم کے3دہشتگردگرفتار ،کیا کچھ برآمدہوا؟سی ٹی ڈی اہلکاروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

datetime 9  جون‬‮  2019 |

ملتان( آن لائن) ملتان میں دہشت گردانہ منصوبہ ناکام بناکر بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ،سی ٹی ڈی نے ملتان میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے3 دہشتگردوں کوحراست میں لے لیا، دہشتگردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم

کے 3 دہشتگرد گرفتار کرلئے۔دہشت گردوں کو کھیڑہ چوک ملتان سے گرفتارکیاگیا، گرفتاردہشتگردوں میں باسط،ناصراورغلام حسین شامل ہیں،سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگرد سکیورٹی اداروں کے افسران اور حساس مقامات کونشانہ بناناچاہتے تھے ،گرفتاردہشتگردوںکے قبضے سے دھماکا خیزمواد،فنڈزاکٹھاکرنے کی رسیدیں اور دیگر موادبرآمدہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…