ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اعلیٰ عدلیہ کے ججز  کے خلاف ریفرنس  سے میراکوئی تعلق نہیں ہے،ریفرنس کس نے بھیجا؟ بیرسٹر فروغ نسیم کھل کربول پڑے،سب کچھ بتادیا

datetime 8  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) وفاقی وزیر قانون بیر سٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز  کے خلاف ریفرنس  سے میراکوئی تعلق نہیں ہے میرا پہلا تعلق بار، بعد میں حکومتی عہدے  سے ہے ریفرنسز پر حتمی فیسلہ سپریم جوڈیشنل کونسل نے کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  مطابق  کراچی بار  کی جانب سے رکنیت  منسوخی  پر رد عمل  کا اظہا ر کرتے  ہوئے  بیرسٹر  فروغ نسیم نے اپنے  دفتر میں سینئر وکلاء  سے مشاورت

کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میرا پہلا  تعلق بار سے ہے بعد میں حکومتی  عہدے سے  ہے ججز کے خلاف  ریفرنسز  سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔  میرے پاس  ریفرنسز  ایف بی آر  کی جانب سے  آئے اور دستاویزات  کے تصدیق  عمل کے بعد ریفرنسز آگے بڑھائے  گئے انہوں نے کہا کہ میرا  کام ریفرنسز  کو آگے بڑھانا  تھا جبکہ  ریفرنسز  پر حتمی  فیصلہ  سپریم  جوڈیشنل  کونسل کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…