ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بالی وڈ میں صرف ایک ہی کرینہ ہے جس کا کوئی مقابل نہیں : کرن جوہر

datetime 29  مئی‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے کہا کہ بالی وڈ میں صرف ایک ہی کرینہ ہے جس کا کوئی مقابل نہیں، وہ ایک اداکارہ کے ساتھ ساتھ اچھی انسان بھی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کرن جوہر کا کہنا تھا کہ بالی وڈ میں صرف ایک ہی کرینہ ہے جن کا کسی اداکارہ سے کوئی

مقابلہ نہیں وہ ان کے آغاز سے ہی بہت بڑے پرستار ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میں کرینہ کے بہت ہی قریب ہوں اور ایک اداکارہ کے علاوہ وہ ایک بہت اچھی انسان بھی ہیں۔کرن جوہر کا کہنا تھا کہ انھیں اداکارہ عالیہ بھٹ بھی بہت پسند ہیں تاہم ان کا کرینہ کپور سے موازنہ درست نہیں ہو گا۔ انھوں نے کہا کہ عالیہ بھٹ انڈسٹری میں قدرے نئی ہیں تاہم اپنے ٹیلنٹ کی بدولت بہت آگے جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…