جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

کرینہ اور سیف علی خان کا دلچسپ فوٹو سیشن وائرل

datetime 22  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)سفینہ کے نام سے مشہور بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی کرینہ اور سیف علی خان جہاں بھی جاتے ہیں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ایک ساتھ نظر آتے ہیں اور اْن کی جوڑی کو بے حد پسند کیا جاتا ہے۔کرینہ کپور اور سیف علی خان نے گزشہ روز سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر لائیو شو کے دوران کچھ تصاویر بنوائی جو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہیں اور اْ ن کے مداح تعریفوں میں زمین آسمان ایک کر رہے ہیں۔بے بونے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ اور پٹودی

خاندان کے نواب سیف علی خان مختلف پوز دے رہے ہیں اور فوٹو سیشن کے دوران خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔کرینہ نے کچھ تصاویر میں سیف کی مونچھیں پکڑی ہوئی ہیں اور مسکراتے ہوئے بات کرتی نظر آرہی ہیں ، جبکہ سیف علی خان بھی کرینہ کی اس ادا سے محظوظ ہوتے ہوئے مسکرا رہے ہیں۔واضح رہے کہ کرینہ اور سیف علی خان کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے اوریہ جوڑی 2012 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھی اور اْن کے یہاں تیمور علی خان کی پیدائش 2016 میں ہوئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…