ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سانحہ مستونگ کی ذمہ دار دہشت گرد تنظیمیں، کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، میجرجنرل اظہر نوید

datetime 30  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(نیوزڈیسک) میجرجنرل اظہرنویدحیات خان کا کہنا ہے کہ سانحہ مستونگ کی ذمہ دار دہشت گرد تنظیمیں ہیں جنہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہیڈ کوارٹرسدرن کمانڈ کوئٹہ میں میجرجنرل اظہرنویدحیات خان کی صدارت میں سانحہ مستونگ کے سلسلے میں سیکیورٹی کانفرنس ہوئی جس میں سانحہ مستونگ کے اسباب کے سدباب پر غور کیا گیا اور صورتحال سے نمٹنے کے لیے لائحہ عمل بھی تیار کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی کانفرنس میں میجر جنرل اظہر نوید حیات خان نے کہا کہ سانحہ مستونگ کی ذمہ دار دہشت گرد تنظیمیں ہیں جنہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا جب کہ اس موقع پر شرکا کا کہنا تھا کہ دہشت گردتنظیمیں دراصل ”را“ کے ایجنڈے پرعمل پیراہیں، عوام دشمن کے عزائم کو سمجھیں جو پشتون اوربلوچ بھائیوں میں نفرت کی آگ بھڑکانے کی کوشش کر رہے ہیں لہٰذا عوام اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں اور دشمن کی سازش کو ناکام بنائیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…