پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

ڈاکٹر شہاب آئیڈیل شوہر ہیں ،انکا ساتھ ملنا میری خوش نصیبی ہے : ریما خان

datetime 18  مئی‬‮  2019

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ آج میں جس بھی مقام پر ہوں اس پر اپنے رب کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے ،شادی کے بعد شوبز اور گھر میں توازن رکھنا بڑا مشکل کام ہوتا ہے ،ڈاکٹر شہاب آئیڈیل شوہر ہیں اور ان کا ساتھ ملنا میری خوش نصیبی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں ریما نے کہا کہ میںنے فلم انڈسٹری میں جتنا بھی کام کیا ہے اس سے مطمئن ہوں اور اپنے رب کی شکر گزار ہوں جس نے

مجھے یہ اطمینان بخشا۔ انہوں نے کہا کہ پریکٹیکل لائف آسان نہیں ہوتی اور خاص طو پر جب آپ شوبز سے وابستہ ہوں، آپ نے دونوں میں توازن رکھنا ہوتا ہے اور انہیں ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے شوہر کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے اور ڈاکٹر شہاب کا ساتھ ملنا میری خوش نصیبی ہے ۔ بیٹے کی تربیت کیلئے ہر وقت سوچ بچار کرتی رہتی ہوںکیونکہ میں اسے ایک اچھا انسان بنانا چاہتی ہوں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…