جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ہالی ووڈ تھرلر فلم ’اینجل ہیز فالن‘ کاپہلا ٹریلر جاری، فلم 23اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

datetime 18  مئی‬‮  2019 |

نیو یارک (این این آئی) ہالی ووڈ تھرلر فلم اینجل ہیز فالن کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔رک رومن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم اولمپس ہیز فالن سیریز کا تیسرا حصہ ہے جس کی کہانی ایک ایسے سیکرٹ سروس ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جس پر صدر کو قتل کرنے کا الزام لگ جاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں گیرارڈ بٹلر،مورگن فری مین،ڈینی ہسٹن،مائیکل لینڈز،پائپر پیرابو،ٹم بلیک اور نک نولٹ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ایلن سیگل اور مارک گل کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایکشن اور سنسنی سے بھرپور یہ فلم 23اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…