جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

کنگنا رنا وت نے 10 دن میں 5 کلو وزن کم کر لیا

datetime 17  مئی‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ کنگنا رناوت نے خود کو تبدیل کرنے میں دن رات ایک کر رکھا ہے اور اْن کی ٹیم بھی اْ ن کے بارے میں اْن کے مداحوں کو اْن کی ہر حرکت سے با خبر رکھ رہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے بطابق کنگنا رناوت آج اور کل کانز فلم فیسٹول میں شرکت کریں گی جس کے لیے اْنہوں نے 10 دن میں 5 کلو وزن کم کیا ہے۔فلم کوئین کی ہروئین نے

کانز فلم فیسٹول میں اپنے لباس کے لحاظ سے بہترین اور خوبصورت نظر آنے کے لیے انتھک محنت کی ہے، ساتھ ہی اپنے مداحوں کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر کچھ ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ مختلف ورزشیں کرتی نظر آ رہی ہیں۔کنگنا رناوت نے جِم میں اپنے فٹنس ٹرینر کی مدد سے مختلف ورزشیں کرکے اپنا وزن 10 دنوں میں 5 کلو کم کیا ہے-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…