لاہور ( این این آئی)معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا سب سے زیادہ کیسٹس کا عالمی ریکارڈ 24سال گزرنے کے باوجود دنیا کا کوئی بھی گلوکار توڑنے میں ناکام ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے گانوں کی سب سے زیادہ کیسٹس کا ریکارڈ بنایا تھا اور 1995ء میں انکا گینز بک آف ریکارڈ میں شامل کیا گیا ،آج 24سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود کوئی بھی گلوکار انکا منفرد ریکارڈ توڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ۔
عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا سب سے زیادہ کیسٹس کا عالمی ریکارڈ 24سال بعد بھی کوئی نہ توڑ سکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اختتام کا آغاز
-
ایران، اسرائیل امریکا جنگ،بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی
-
عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتیں، حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ!
-
دو چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈر کی موت پر اظہار افسوس کرنے پر سابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کو بیٹے نے تنقید کا...
-
پنجاب میں موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر آگئی
-
سونا ہزاروں روپے مہنگا فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
آیت اللہ خامنہ ای ایک ہاتھ چادر کے نیچے کیوں ڈھانپ کر رکھتے تھے؟
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی، پہلا استعفیٰ آگیا
-
سحری میں اہل خانہ کا اجتماع ،دوشیزہ نے باپ کو قتل کرڈالا
-
روس کی تیسری عالمی جنگ کی دھمکی
-
پاکستان کی درخواست پر ایران نے سعودی عرب پر حملے نہ کرنے کی ضمانت دے دی
-
ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق



















































