بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

بڑے فیصلے،مسلم لیگ (ن) کا اہم مشاورتی اجلاس 20مئی کو طلب کر لیا گیا،اہم ترین اجلاس کی صدارت کون کرے گا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی تنظیم نو کے بعد پہلا مشاورتی اجلاس 20مئی کو طلب کر لیا گیا۔اجلاس میں معاشی صورتحال، ڈالر کی قیمت میں اضافے، مہنگائی سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پارٹی کی تنظیم سازی اور آئندہ کی حکمت عملی پرتفصیلی غور ہوگا۔پاکستان مسلم لیگ (ن)

کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے اجلاس بلانے کی تصدیق کر تے ہوئے بتایا کہ اجلاس کی صدارت راجہ ظفرالحق، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کریں گے۔اجلاس میں پارٹی کی سینئر قیادت کے علاوہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ارکان،وفاقی، صوبائی اور ضلعی عہدیداران شریک ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…