اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈالر کی اونچی اڑان ،امید ہے عمران خان ٹی وی پر خبر دیکھ کر نوٹس لینگے ، پیپلز پارٹی کا طنز

datetime 16  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے ڈالر کی قیمت میں 6 روپے اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے پہلے شرائط مانی جا رہی،ماہرین کہتے ڈالر کی قدر مزید بڑھے گی،امید ہے وزیر اعظم ٹی وی پر خبر دیکھ کر نوٹس لینگے۔ ایک بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ ڈالر ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔انہوںنے کہاکہ انقلابی سرکار اپنی ہی ناکامیوں کے رکارڈ توڑ رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ڈالر 148 روپے ہو گیا ہے لیکن عوام کو گھبرانا نہیں،مہنگائی کا طوفان آئیگا لیکن عوام کو گھبرانا نہیں۔انہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے پہلے شرائط مانی جا رہی۔انہوں نے کہاکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر اپنی قدر خود طے کرتا ہے۔ شیری رحمن نے کہاکہ ماہرین کہتے ڈالر کی قدر مزید بڑھے گی۔انہوں نے کہاکہ دوسری دفعہ ڈالر کی قدر میں اتنا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے،امید ہے وزیر اعظم ٹی وی پر خبر دیکھ کر نوٹس لینگے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…