ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کب ہو گی؟ احکامات جاری کر دیے گئے

datetime 15  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 31مئی تک ادا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ سیکرٹری خزانہ پنجاب کی جانب سے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر کو جاری کئے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یکم اور دو جون کو گزیٹڈ ہالیڈے (ہفتہ اور اتوار) کی وجہ سے حکومت نے تمام سرکاری ملازمین او رپنشنرز کو 31مئی تک تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کی منظوری دیدی ہے اس لئے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو 31مئی تک ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…