بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

عمران خان ،طاہر القادری بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 14  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی متفرق درخواست دائر کر دی گئی جس میں مرکزی کیس کی جلد سماعت کی استدعا کی گئی ہے ۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ ہائیکورٹ میں عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف توہین عدالت

درخواست زیر سماعت ہے، ہائیکورٹ آفس کے باعث درخواست 3 ماہ سے سماعت کے لیے مقرر نہیں کی جاسکی، عدالتی حکم کے باوجود عمران خان اور طاہر القادری نے لاہور سے اسلام آباد کی طرف دھرنا دیا، دونوں رہنمائوں نے طویل دھرنا دے کر توہین عدالت کی۔ عدالت سے استدعا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست جلد سماعت کے لئے مقرر کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…