بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

 مقامی کرنسی کی 30فیصد سے زائد کمی کے باوجودتجارتی خسارے میں خاطر خواہ کمی نہ آسکی،درآمدات 8 فیصد گھٹ گئیں،انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی طرف سے مقامی کرنسی کی 30فیصد سے زائد کمی کے باوجود تجارتی خسارے میں خاطر خواہ کمی نہیں لائی جاسکی۔ رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران درآمدات میں 8فیصد کمی ہوئی جبکہ برآمد ات میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ (جولائی، اپریل)کے دوران درآمدات 45.33ارب ڈالر جبکہ برآمدات 19.17ارب ڈالر رہیں، اس طرح تجارتی خسارہ

26.17ارب ڈالر رہا جوکہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 3.95ارب ڈالر (14فیصد)کم ہے۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے دس ماہ میں تجارتی خسارہ 30.12ارب ڈالر تھا۔ ذرائع کے مطابق پہلے دس ماہ میں درآمدات 45.33ارب ڈالر رہیں جوکہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 49.21ارب ڈالر تھیں جبکہ برآمدات رواں سال کے پہلے دس ماہ میں 19.17ارب ڈالر رہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں برآمدات 19.09ارب ڈالر تھیں جوکہ صرف 0.38فیصد زائد ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…