ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

گورنرسندھ کے پروٹوکول کی ویڈیو بنانے والے 2چینی باشندے گرفتار،موبائل فونز اور دستاویزات تحویل میں لے لی گئیں 

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں گورنر سندھ کے پروٹوکول کی ویڈیو بنانا چینی باشندوں کو مہنگا پڑگیا۔ سی ویو کے قریب سے ساؤتھ پولیس نے 2 چینی باشندوں کو حراست میں لے لیاہے۔گورنر سندھ کے پروٹوکول کی ویڈیو بنانے والے چینی باشندوں کو لینے کے دینے پڑ گئے۔کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کارروان سی ویو کے قریب گزر

رہا تھا تو وہاں موجود چینی باشندوں زی اور گو نے وڈیو بنالی۔مشکوک سرگرمیوں پر سیکیورٹی الرٹ ہوئی اور دونوں چینیوں کو ساؤتھ زون پولیس نے حراست میں لے لیا۔دونوں غیر ملکیوں کے موبائل فونز اور دستاویزات تحویل میں لے لی گئی ہیں اور جانچ پڑتال شروع کردی گئی۔ذرائع کے مطابق دونوں چینی تھر پروجیکٹ پرکام کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…