ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم شہر میں خوفناک دھماکہ،سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، امدادی کارروائیاں شروع،ہنگامی حالت نافذ‎

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں ایک اور دھماکہ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں منی مارکیٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے، دھماکہ پولیس موبائل کے قریب ہوا، اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہناہے کہ دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، زخمیوں کو ہسپتال

منتقل کر دیا گیا ہے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء لانگو کا کہنا ہے کہ دھماکہ موبائل پولیس کے قریب ہوا۔  تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دھماکے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور دس افراد زخمی ہیں، ایک اور زخمی شخص کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…