منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند،واحد تربیتی ادارے پاکستان براڈ کاسٹ اکیڈمی کو بھی تالے،نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارت اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیاجس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا،ریڈیو اسٹیشنز کی بندش کی منظوری پی بی سی

بورڈ نے دی تھی ، نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈیو اسٹیشنز کو پی بی سی کی مالی مشکلات کے باعث بند کیا جارہا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے واحد تربیتی ادارے پاکستان براڈ کاسٹ اکیڈمی کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ایبٹ آباد اور سرگودھا کے ریڈیو اسٹیشن کو بند کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…