ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

خوف دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’کرال‘‘ کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری

datetime 12  مئی‬‮  2019 |

نیویارک (این این اائی)خوف دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’کرال‘‘ کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔ایلگڑینڈر ایجا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو شدید طوفان کے دوران گھر میں پھنس جاتی ہے جہاں اسے جان

بچانا مشکل ہوجاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں کایا اسکولڈیلاریو،بیری ریپر،اینسن بون،جوز پالما اور روس اینڈرسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔کریگ جے فلورز اور سیمی ریمی کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 12جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…