جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ریشم کا فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی شوٹنگ سے انکار

datetime 8  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) اداکارہ ریشم نے دیگر مصروفیات کے باعث فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی شوٹنگ کرانے سے انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سے قبل کئی بار ریشم کو مذکورہ فلم کی شوٹنگ کیلئے وقت دیا گیا اور پھر اچانک شوٹنگ ملتوی کر دی گئی۔ اس بار جب ریشم کو فون پر اطلاع دی گئی کہ صبح انھیں شوٹنگ پر آنا ہے تو اس مرتبہ ریشم نے تامل کا اظہار کیا۔اچانک بلائے جانے پر ریشم نے دوسری مصروفیات کے سبب شوٹنگ کیلئے پہنچنے سے انکار کر دیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…