منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

تین ماہ کے بچے اپنے ماں کی جان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 30  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اولاد کے لیے بے پناہ محبت انسان کی فطرت کا لازم جزو ہے۔ اولاد کو دیکھ کر جینے اور اس کے غم میں مرنے کا عملی نمونہ گزشتہ دنوں برطانوی کاو¿نٹی بکھنگم شائر کے اسپتال میں پیش آیا جہاں داخل ایک خاتون اپنے بیٹے کا لمس پاتے ہی زندگی کی طرف لوٹ آئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کوئین الزبتھ اسپتال میں 36 سالہ خاتون ہولی چی انگ دوسری مرتبہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث 10 روز سے داخل تھی اوراس کے دل نے از خود دھڑکنا چھوڑدیاتھا جسے مشینوں کی مدد سے دھک دھک کرنے پر مجبور کیا جارہا تھا۔اسی دوران چی انگ کے شوہر جیسن نے اپنے 3 ماہ کے بیٹے جارڈن کو لاکر اس کے پہلو میں لٹادیا اس وقت معجزہ ہوگیا اور چی انگ کا دل جو مشینوں کے سہارے چلایا جارہا تھا از خود دھڑکنا شروع ہوگیا۔ ہولی چی انگ کی حالت ناقابل یقین حد تک بہتر ہوگئی تھی جس پر مشینوں کو ہٹا دیا گیا۔

مزید پڑھئے:جلتے لاوے پر گوشت سینکنے کا تجربہ

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…