جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

دوبارہ سے رمضان کی فضیلتیں سمیٹنے کا موقع ملنے پر خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں : فلمسٹار نور

datetime 6  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)فلمسٹار نور نے کہا ہے کہ میں خوش قسمت ہوں کہ خدا کی ذات نے مجھے اپنی زندگی میں دوبارہ سے رمضان المبارک کی فضیلتیں سمیٹنے کا موقع دیا ہے اور میری کوشش ہو گی کہ میں اس ماہ مقدس کے دوران فضیلتوں اور برکتوں سے استفسادہ

حاصل کروں ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں اپنے مستحق بہن بھائیوں کا خیال بھی رکھنا چاہیے ان کیلئے سحری اور افطاری کا اہتمام بھی کرنا چاہیے ۔میری دعا ہے کہ خدا کی ذات ہم سب کو ایمان اور سلامتی والی زندگی دے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…