جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

مزاحیہ فلم’ ’رونگ نمبر 2‘‘ کا پہلا آفیشل گانا ریلیز ،فلم رواں سال عیدالفطر پر ریلیز ہوگی

datetime 6  مئی‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) پاکستانی کی جلد ریلیز ہونے والی مزاحیہ فلم’ ’رونگ نمبر 2‘‘ کا پہلا آفیشل گانا ریلیز کردیا گیا۔’یاریاں‘ نامی اس گانے میں فلم کے مرکزی اداکار نیلم منیر اور سمیع خان رومانس کرتے نظر آئے۔گانے کی ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ اسے فلم میں اس وقت شامل کیا جائے گا جب یہ دونوں مرکزی کردار ایک روڈ ٹرپ پر ساتھ جائیں گے۔گانے پر ہرش دیپ کور نے پرفارم کیا، جن کی سریلی آواز

اور دھن اس گانے کو متاثر کن بنا رہی ہے۔خیال رہے کہ فلم کا ٹریلر بھی کچھ عرصہ قبل ریلیز کیا گیا تھا، جس میں فلم کے تقریباً تمام کرداروں کو متعارف کروایا گیا، تاہم ٹریلر سے کہانی کا بالکل اندازہ نہیں ہوپایا تھا۔جبکہ اب یہ گانا فلم کے ٹریلر سے بالکلا مختلف نظر آرہا ہے۔یاد رہے کہ یہ فلم 2015 کی رومانوی کامیڈی فلم ’رونگ نمبر‘ کا سیکوئل ہے۔فلم ’رونگ نمبر 2‘ رواں سال عیدالفطر پر ریلیز ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…