جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

فلمسٹار میرا 12مئی کو اپنی 41ویں سالگرہ منائیں گی

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی)فلمسٹار میرا 12مئی کو اپنی 41ویں سالگرہ منائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا کا اصل نام ارتضیٰ رباب ہے اور وہ 12مئی بروز اتوار کو اپنی 41ویں سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔ اس حوالے سے شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا پچھلے پانچ چھ سالوں سے اپنی 40ویں یا 41ویں

سالگرہ ہی منا رہی ہیں اور اب انہیں 41سال سے آگے بھی چلے جانا چاہیے ۔ انہیں فلموں میں کام کرتے ہوئے تیس سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور وہ آج بھی خود کو نو عمر سمجھتی ہیں ۔اداکارہ میرا کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے اور اداکارہ کو اپنی سالگرہ کی نصف سنچری منانی چاہیے تھی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…